سائٹ کے کوڈ
fa1987
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
7187
گروپ
حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
غسل کے دوران بدن کی کونسی جگهوں کو دھونا ضروری هے؟
سوال
غسل کے دوران٬ جو کها گیا که بدن کی ان جگهوں کو دھونا چاهئے جود کھائی دیتی هیں٬ کیا کان کے سوراخ کو ( جو ممکن هے دکھائی دے) دھونا ضروری هے یا کان باهر سے دھونا کافی هے؟