سائٹ کے کوڈ
fa1991
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
7204
گروپ
حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
اگر نماز میں٬ جمله " غیر المغضوب علیھم" میں لفظ " مغضوب" کو غلط پڑھیں تو کیا پورے جمله کو دهرانا چاهئے٬ یا اسی لفظ کو دهرانا کافی هے؟
سوال