سائٹ کے کوڈ
fa2054
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
7208
گروپ
حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
کیا کسی چیز کا نجس هونا صرف تین طریقوں سے ثابت هوتا هے؟ کیا صرف دیکھنے سے هی یقین حاصل هوتا هے؟
سوال
کیا کسی چیز کی نجاست صرف تین راهوں سے ثابت هوتی هے اور ان راهوں کے علاوه کوئی اور راه نهیں هے؟ پهلی راه میں: یعنی٬ جب انسان خود یقین کرے که کوئی چیز نجس هے٬ اور اگر گمان رکھتا هو که کوئی چیز نجس هے٬ اس سے اجتناب کرنا ضروری نهیں هے ـ کیا یقین اس صورت میں محقق هوتا هے که صرف آنکھوں سے کسی چیز کے نجس هونے یا نجاست (خون٬ پیشاب اور پاخانه و غیره) کے ذرات کو دیکھـ لیں؟