سائٹ کے کوڈ
fa2978
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
10026
گروپ
حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
کیا زمین بیچ کر حاصل هونے والی رقم پر خمس دینا هے؟ جبکھ میں اس رقم سے مکان خریدنا چاهتا هوں؟
سوال
میں نے سات سال قبل لون حاصل کرکے اور اپنی شادی کے سونے زیورات فروخت کرکے مسکن کو اپریٹو سوسائٹی سے ایک زمیں خریدی هے، کئ برس گزرنے کے بعد اب اس کی قیمت بڑھ گئ هے اور مجھے رهائشی مکان خرید نے کے لئے رقم کی ضرورت هے- کیا اس رقم پر خمس تعلق رکھتا هے؟