سائٹ کے کوڈ
fa3220
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
11378
گروپ
حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
اس موسیقی کا حکم کیا ھے ، جس کی گویّا عورت ھو ، لیکن وه نشاط و جوش کے لئے ھو ؟
سوال
اگر کوئی شخص غیر ملکی موسیقی سے دلچسپی رکھتا ھو اور اس کے بعض حصوں کو عورت گا رھی ھو ، لیکن کلی طور پر یه موسیقی ھمیں روز مره کام انجام دینے کے لئے اچھا حال اور جوش پیدا کرتی ھو ، نه که گناه ، اس کا حکم کیا ھے ؟