سائٹ کے کوڈ
fa3241
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
11489
گروپ
حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
نماز آیات پڑھنے کی کیفیت کیا ھے ؟
سوال
کیا نماز آیات میں ایک سوره کو پانچ حصوں میں تقسیم کر کے ھر رکوع سے پھلے اس کا ایک حصه پڑھ سکتے ھیں ؟ کیا نماز آیات میں ھر رکوع کے بعد ایک بار حمد پڑھ سکتے ھیں اور حمد کے بعد کسی سوره کو پانچ حصوں میں تقسیم کر کے اس کے ایک حصه کو پڑھ سکتے ھیں ؟