سائٹ کے کوڈ
fa3431
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
10360
گروپ
درایت حدیث
سوال کا خلاصہ
کیا وه روایتیں قابل اعتماد هیں، جن میں ائمه اطهار (ع) کے وکلا اور خادمین کو شرپسند متعارف کیا گیا هے؟ اس کے کیا معنی هیں؟
سوال
کیا ائمه اطهار سے نقل کی گئی مشهور و معروف یه روایت معتبر اور صحیح هے که: " همارے خادمین اور همارے امور کے نائب شرپسندترین مخلوق خدا هیں؟" اس کے کیا معنی هیں؟