سائٹ کے کوڈ
fa3738
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
19077
گروپ
حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
کیا آیه شریفه : " فمااستمتعتم به منھن فاتوھن اجور ھن فریضۃ" عارضی ازدواج پر دلالت کرتی هے؟ اس آیه شریفه میں کیوں فعل امر سے استفاده نهیں کیا گیا هے؟
سوال
کیا آیه شریفه : " فمااستمتعتم به منھن فاتوھن اجور ھن فریضۃ" عارضی ازدواج پر دلالت کرتی هے؟ اور پیغمبر سے عارضی ازدواج کے امر کے سلسله میں خداوند متعال نے یه حکم کیوں نهیں دیا اور سوره نساء کی اس آیت میں استمتاع کا حکم بیان کرنے کے دوران فعل امر سے کیوں استفاده نهیں کیا گیا هے؟