سائٹ کے کوڈ
fa3775
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
19078
گروپ
حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
کیا پیغمبر (ص) اور ائمه اطهار (ع) نے متعه انجام دیا هے؟
سوال
کیا کوئی ایسی سند موجود هے جس سے معلوم هوجائے که پیغمبر اکرم(ص) اور همارے ائمه اطهار (ع) نے اس قسم کی شرعی ازدواج انجام دی هو یا حتی ان کی اولاد نے یه ازدواج انجام دی هو یا کم از کم ائمه (ع) نے اپنی اولاد کو اس کام کو انجام دینے کی همت افزائی کی هو؟