سائٹ کے کوڈ
fa4100
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
12763
سوال کا خلاصہ
اگر نقد اور ادھار بیچنے کی قیمت میں فرق ھو تو اس کا شرعی حکم کیا ھے؟
سوال
فقھی لحاظ سے، نقد اور ادھار کی قیمت میں فرق کا بنیادی فلسفه کیا ھے؟ کیا اس اصطلاح: ”للاجل قسط من الثمن“ کی کوئی فقھی بنیاد ھے؟ کیا اسلام کے مطابق یه گنجائش ھے که وقت اور زمان کے لئے براه راست کسی قیمت کو مد نظر رکھا جائے؟