سائٹ کے کوڈ
fa4219
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
13535
گروپ
حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
"آئی۔ یو ۔ ڈی" [i.u.d] سے استفاده کرنے کے پیش نظر نا منظم خون ریزی سے دوچار ھوتی ھوں یا مهینے میں کئی بار خون کے دھب٘وں کا مشاھده کرتی ھوں، کیا میں مستحاضه شمار ھوں گی؟
سوال
میں "آئی۔ یو۔ ڈی" [i.u.d] کا استفاده کرتی ھوں جس کے نتیجه میں اکثر نامنظم خون ریزی سے دوچار ھوتی ھوں یا مهینه میں کئی بار خون کے دھبوں کا مشاھده کرتی ھوں، کیا مجھے اپنی نمازوں کے بارے میں استحاضه کے حکم پر عمل کرنا چاھئے یا کوئی اور فریضه ھے؟