سائٹ کے کوڈ
fa4308
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
20882
گروپ
علم رجال
سوال کا خلاصہ
کیا یه صحیح هے که کتاب "کافی" میں صحیح احادیث کم پائی جاتی هیں؟
سوال
کها جاتا هے که کلینی نے صحیح حدیث کے لئے کچھ معیار بیان کئے هیں٬ که ان کی بناپر کتاب "کافی" میں صحیح احادیث کم پائی جاتی هیں؟ اس مطلب کی گواهی وه کتابیں هیں٬ جو کلینی کے بعد تالیف کی گئی هیں- اس لحاظ سے وحید بهبهانی کهتے هیں: "کتاب کافی میں ایسی روایتیں پائی جائی هیں٬ جن کے معصومین (ع) سے عدم صدور کے بارے میں هم قطع (ویقین) رکهتے هیں" کیا یه نظریه صحیح هے؟