سائٹ کے کوڈ
fa4326
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
13166
گروپ
حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
کیا زنده انسانوں کے مستحب اعمال کو نیابت کے طور پر انجام دیا جاسکتا ھے؟ زنده انسانوں کے کن اعمال کو نیابت کے طور پر انجام دیا جاسکتا ھے؟
سوال
۱۔ کیا زنده انسانوں کے مستحب اعمال {مستحبی نماز، مستحبی روزے، زیارت، دعا وغیره} کو نیابتاً انجام دیا جاسکتا ھے؟ ۲۔ زنده انسان کے کن مستحب اعمال کو نیابت میں انجام نھیں دے سکتے ھیں؟