سائٹ کے کوڈ
fa4402
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
13560
گروپ
عملی اخلاق
سوال کا خلاصہ
اس استدلال کا کیا جواب دیا جاسکتا ھے که: انسان کی سب سے بڑی دشمن"شراب" ھے، انسان کو اپنے دشمن سے دوستی رکھنی چاھئے، پس انسان کو "شراب" کے ساتھ دوستی رکھنی چاھئے۔؟
سوال
میرا ایک دوست ھے، وه ھمیشه مجھ سے یه مطلب بیان کرتا ھے که: ایک انسان کی سب سے بڑی دشمن "شراب" ھے، لیکن کتاب مقدس انجیل میں آیا ھے که اپنے دشمن سے دوستی رکھو۔ میں اس مطلب کو تشخیص نھیں دے سکتا ھوں، مھربانی کرکے مجھے ایک ایسا جواب دیجئے، که اپنے دوست کو مطمئن کراسکوں۔