سائٹ کے کوڈ
fa4541
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
13727
گروپ
حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
بینه اور اعتراف کے درمیان اختلاف کی صورت میں قصاص کا حکم کیا ھے؟
سوال
اگر دو انسان گواھی دیں که زید "الف" کا قاتل ھے اور وه خود اس امر کا اعتراف کرے اور اس کے بعد عمرو اعتراف کرے که وه "الف" کا قاتل ھے، تو اس کا حکم کیا ھے؟