سائٹ کے کوڈ
fa4591
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
13165
گروپ
حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
کیا اھل کتاب {خصوصاً عیسائی} پاک ھیں؟
سوال
اھل کتاب کے پاک یا نجس ھونے کے بارے میں ایک تحقیق انجام دے رھا ھوں، اھل کتاب کے پاک یا نجس ھونے کے بارے میں حضرت ایت الله مھدی تھرانی کا نظریه جاننا چاھتا ھوں۔ مھر بانی کرکے اگر ممکن ھو تو اھل کتاب کے پاک یا نجس ھونے کے بارے میں ادله بیان فرمایئے۔ اب اگر اھل کتاب {خاص کر عیسائی} تثلیث کے {الوھیت و ربوبیت میں تثلیث}۔ قائل ھوں تو اس صورت میں ان کا حکم کیا ھے؟
مھربانی کرکے اھل کتاب کی نجاست یا طھارت کی دلالت کے بارے میں، ممکن ھو تو کچھ کتابیں معرفی فرمائیے۔
مھربانی کرکے اھل کتاب کی نجاست یا طھارت کی دلالت کے بارے میں، ممکن ھو تو کچھ کتابیں معرفی فرمائیے۔