سائٹ کے کوڈ
fa4860
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
14180
گروپ
حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
اجازت کے بغیر دوسروں کے کھیت سے پھل اور گھاس کاٹنے کا کیا حکم هے؟
سوال
اگر هم کسی کی کھیت کے کنارے سے عبور کرتے هوئے اس میں داخل هوئے بغیر حسب ضرورت ایک قسم کی دوا کی گھاس کاٹ لیں تو کیا یه حرام هے؟ اور کیا اس کو کاٹنا اور کھانا حرام هے یا نهیں؟