سائٹ کے کوڈ
fa4862
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
14183
گروپ
عملی اخلاق
سوال کا خلاصہ
اگر ایک لڑکا اور لڑکی آپس میں ازدواجی زندگی گزارنے کا عهد و پیمان کریں اور اس مقصد سے آپس میں رابطه برقرار کریں، لیکن لڑکا اپنے وعده پر عمل نه کرے اور لڑکی کو چھوڑ دے تو کیا اس نے گناه کیا هے؟
سوال
اگر ایک لڑکے اور لڑکی کے درمیان رابطه برقرار هو اور وه ایک دوسرے کو چاهتے هوں {ان کا مقصد ازدواج کرنا هو} لیکن بعد میں لڑکا اپنے وعده پر قائم نه رهے {یعنی عهد شکنی کرے} تو کیا اس لڑکے نے گناه کیا هے؟ جبکه لڑکی کو اس سے ضرر پهنچا هے