سائٹ کے کوڈ
fa4985
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
14386
گروپ
کلام قدیم
سوال کا خلاصہ
کیا یه مطلب صحیح هے که جب دجال آئے گا تو اس کے تمام حامی عثمان کے محبین هوں گے؟
سوال
کتاب "میزان الاعتدال للذھبی" میں ایک حدیث نقل کی گئی هے، اور اس میں کها گیا هے: " جب دجال آئے گا تو اس کے تمام حامی عثمان کے چاهنے والے هوں گے" میرا سوال یه هے که کیا یه بات صحیح هے؟