سائٹ کے کوڈ
fa5285
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
15395
گروپ
کلام قدیم
سوال کا خلاصہ
کسی کواولاد عطا کرنے یا نه کرنے میں خداوندمتعال کی حکمت کیا هے؟
سوال
کسی کواولاد عطا کرنے یا نه کرنے میں خداوندمتعال کی حکمت کیا هے؟ میری بیوی تین بار حامله هونے کے بعد اس بار بھی مشکلات سے دوچار هوئی اور یهاں تک که ممکن هے یه حاملگی اب اس کے لیے موت کا سبب بن جائے۔ کیا یه ممکن هے که خداوندمتعال همیں اولاد عطا کرنا نهیں چاهتا هے یا یه که هم ایک ایسے گناه کے مرتکب هوئے هیں جس کا همیں تاوان ادا کرنا چاهئیے تاکه هماری مشکل حل هو جائے۔ مهربانی کر کے هماری راهنمائی فرمائیے۔