سائٹ کے کوڈ
fa6214
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
18814
گروپ
حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
اگر خریداری کرنے والا مسئول، خرید شده اشیاء کی بِل کو بدل کر اپنی کم تنخواه کی تلافی کرے، تو کیا اس کا یه اقدام شرعی ھے؟
سوال
هم ایک تاجر کے ملازم ھیں، وه ھمیں بھت کم تنخواه دیتا ھے، لیکن هم اس تاجر کی نگاه سے دور خرید شده اشیاء کی بِل کی رقم کو بدل کر اس تنخواه کی کمی کی تلافی کرتے ھیں۔ کیا یه اقدام شرعی ھے؟ ھمیں کیا کرنا چاھئے؟