سائٹ کے کوڈ
fa651
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
3461
گروپ
حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
حضرت آیۃ اللھ العظمی خامنھ ای کے مطابق ، کیا عورت زینت کرکے ( بن ٹھن کر ، جیسے اَبرو بنا کر ، سرمھ لگاکر) سماج میں اور نامحرم کے سامنے گزر سکتی ھے ؟ اور اگر زینت کم ھو تو کیا حکم ھے؟
سوال
کیا حضرت آیۃ اللھ العظمی سید علی خامنھ ای ( مد ظلھ العالی ) کے مطابق:
۱۔ کیا عورت سج دھج کر جیسے ابرو بناکر ، سرمھ لگاکر ، ھونٹوں کے اوپر والے بالوں کو تراش کر، معاشره میں ظاھر ھوسکتی ھے اور اپنے آپ کو نامحرموں کی نظروں میں لا سکتی ھے؟
۲۔ اس میں اشکال ھونے کی صورت میں کیا یھ حکم سرمھ لگانے کو بھی شامل ھوتا ھے؟
۳۔ اگر بناؤ سنگھار بالکل کم اور قابل توجھ نھ ھو، تو کیا جائز ھے؟