سائٹ کے کوڈ
fa7330
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
20886
گروپ
علم رجال
سوال کا خلاصہ
پیغمبر(ص) اور ائمه (ع) نے کیوں خود احادیث پر مشتمل کوئی کتاب نهیں لکهی هے؟
سوال
حدیثوں کی کتابوں میں کثرت سے تناقض پایا جاتاهے٬ پیغمبر اکرم (ص) اور ائمه اطهار (ع) نے کیوں خود احادیث پر مشتمل کوئی کتاب نهیں لکهی هے؟ انهوں نے کیوں خود قرآن مجید کی تفسیر نهیں لکهی هے؟ دوسرے مصنفین کی کتابیں موجود هیں٬ لیکن خود اماموں (ع) کی کیوں کوئی کتاب نهیں هے؟