سائٹ کے کوڈ
fa7358
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
19775
گروپ
تاريخ بزرگان
سوال کا خلاصہ
اس کى سند کیا هےکه شمر نے امام حسین (ع) کے سر مبارک کو قفا (پیچهے ) سے جدا کیا هے؟
سوال
نقل کیا گیا هے که شمر لعین نے امام حسین (ع) کے سر مبارک کو قفا (پیچهے) سے جدا کیا هے کیا اس کى کوئى سند هے؟ مهربانى کرکے بتا یئے که یه کس کتاب میں درج هے؟