سائٹ کے کوڈ
fa7883
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
19780
گروپ
کلام قدیم
سوال کا خلاصہ
کیا ائمه اطهار کا مقام انبیاء سے برتر هے
سوال
امام خمینى (رح) اپنى کتاب "حکومت اسلامى" میں لکهتے هیں : "بیشک اماموں کا مقام اس قدر بلند هے که نه ملائکه اور نه نبى مرسل اس مقام تک پهنچ سکتے هیں- (حکومت اسلامى صفحه 25) اس قسم کا مطلب کیسے قابل قبول هوسکتا هے ؟