سائٹ کے کوڈ
fa8109
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
21551
گروپ
معصومین کی سیرت
سوال کا خلاصہ
کیا افراد کا نام محمد یاسین {یٰس} رکھنا جائز هے؟
سوال
کیا "محمد یاسین" نام رکھنے میں کوئی حرج هے؟ کیونکه کتاب "حلیته المتقین" کی آٹھویں فصل کے چوتھے باب میں اشاره کیا گیا هے که "یاسین" کا نام پیغمبر{ص} سے مخصوص هے؟