سائٹ کے کوڈ
fa8228
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
21585
گروپ
معصومین کی سیرت
سوال کا خلاصہ
کیا حضرت زهرا{ع} کو اذیت و آزار پهنچانا اس امر کا سبب بنا هے که انهوں نے وصیت کی که ان کی تجهیز و تکفین ، تشیع اور تدفین رات کی اندھیری میں انجام پائے اور لوگوں کو اطلاع بھی نه کی جائے؟
سوال
کها جاتا هے که ، حضرت زهرا{ع} کے گھر کو نزرآتش کرنے پر وه بهت غضبناک هوئی تھیں، اس لیے انهوں نے اپنی شهادت کے وقت وصیت کی که حضرت علی{ع} اس کی اجازت نه دیں که کوئی ان کی وفات سے باخبر هو جائے؟