سائٹ کے کوڈ
fa826
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
3753
گروپ
حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
کیا ایک مال پر ایک مرتبھ خمس نکال کر اس پر دوباره خمس واجب نھیں ھوتا؟
سوال
کیا کسی مال پر ایک مرتبھ خمس ادا کرنے پر دوباره اس پر خمس واجب ھوتا ھے؟ اگر چھ کئی سال بھی گزر جائیں
ایک مختصر
جیسا کھ آپ مطلع ھوں گے اسلام میں خمس اھم مالی واجبات میں سے ھے جو فروع دین اور عبادت میں شمار ھوجاتا ھے ، اس لئے وه قصد قربت کے ساتھه ھونا چاھئے ۔
جس مال اور سرمایھ پر خمس واجب ھوتا ھے اگر ایک مرتبھ اس کا خمس نکال دیا جائے تو دوباره اس سے خمس کا تعلق نھیں ره پاتا ، حتی کھ اگر کئی سال بھی گزر جائیں لیکن اگرمال ان چیزوں میں سے ھے جن کی قیمت بڑھتی ھے تو اس کے اصل کا خمس نھیں ھے لیکن اضافھ شده قیمت کا خمس نکالنا واجب ھے۔[1]