سائٹ کے کوڈ
fa3237
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
11486
گروپ
اسلامی فلسفہ
سوال کا خلاصہ
فلاسفه کھتے ھیں که شر خدا کی جانب سے صادر نھیں ھوتا ھے ، جب که سوره شمس کی آیت نمبر ۸ اس مطلب کے خلاف بیان فرماتی ھے ۔ یه تناقض کیسے قابل حل ھے ؟
سوال
فلاسفه کھتے ھیں که شر خدا کی جانب سے صادر نھیں ھوتا ھے ، جب که سوره شمس کی آیت نمبر ۸ واضح طور پر اس مطلب کے خلاف بیان فرماتی ھے ۔ اس تناقض کی تشریح فر مائیے ؟