جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:مشرکان و کافران)
-
قرآن مجید کی بعض آیات میں مسلمانوں سے کفار اور مشرکین کو بخش دینے کی سفارش کی گئی ہے، لیکن دوسری آیات میں ان سے جنگ کرنے کا حکم دیا گیا ہے، کیا یہ ایک قسم کا تعارض نہیں ہے؟
11739 2014/03/19 Exegesisاس سوال پر ہم دو حصوں میں بحث و تحقیق کرتے ہیں: الف: کافروں کو عفو و بخشش کرنا قران مجید کی بہت سی ایتوں میں اس مطلب کے بارے میں تاکید کی گئی ہے کہ کفار اور مشرکین کو اتمام حجت اور برہان کی وجہ سے خ