روایتون کی ایک تعداد کے مطابق،پیغمبر اسلام[ص] نے معراج کی رات کو چوتھے آسمان پر حضرت ادریس[ع] سے ملاقات کی ہے ۔ «ثُمَّ صَعِدْنَا إِلَى السَّمَاءِ الرَّابِعَةِ وَ إِذَا فِیهَا رَجُلٌ، قُلْتُ مَنْ هَذَا یَا جَبْرَئِیلُ قَالَ هَذَا إِدْرِیسُ رَفَعَهُ اللَّهُ مَکاناً عَلِیًّا فَسَلَّمْتُ عَلَیْهِ وَ سَلَّمَ عَلَیَّ- ...
مشہور مفسرین کے نظریہ کے مطابق ، سورہ بنی اسرائیل {اسراء}،[1] مکہ میں نازل ہوا ہے اور مکی سوروں میں سے ہے[2]۔ کلی طور پر، سورہ بنی اسرائیل کی تعلیمات مندرجہ ذیل مسائل کے محوروں پر مشتمل ...
ھم اس سوال کا جواب پیغمبر اسلام (ص) کی ایک روایت سے بیان کرتےھیں: شیخ کلینی نے زارارہ سے نقل کیا ھے کہ امام باقر(ع) نے فرمایا: " کیا میں آپ کے لئے پیغمبر(ص) کے وضو کرنے کی کیفیت بیان کروں ؟ ھم نے ...
شیعہ فقہ کے اصولوں کے مطابق، اسلامی معاشرہ کا نظم و انتظام چلانا، پہلے مرحلہ میں معصوم اماموں[ع} کے ذمہ ہے اور اس کے بعد والے مرحلہ میں، صرف وہ افراد معاشرہ کی سرپرستی کی صلاحیت رکھتے ہیں، جو معصوم {ع} کی طرف سے خاص یا عام ...
۱-کاغذی ازدواج و طلاق کا عقد شرعی اور اس کے شرائط کی رعایت کئے بغیر کوئی اعتبار نہیں ہے- ۲-غیر مسلم عورت سے شادی کرنے کے سلسلہ میں ہماری اسی سائٹ کے عنوان: " ازدواج با زنان غیر مسلمان" سوال ۸۴۲ کا مطالعہ کیا جاسکتا ...
اگر نماز جنازہ پڑھانے والا سنی شخص، مذہب تشیع کے شرائط اور آداب کی رعایت کرے یا ایک ایسے علاقہ میں ھو ، جہاں پر تقیہ اور اتحاد مسلمین کی رعایت کرنا ضروری ھوتو کافی ہے، ورنہ کافی نہیں ہے بلکہ نماز دوبارہ پڑھنی چاہئیے۔ ضمیمے: اس سوال ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
خدا کے ذکر اور یاد روح و اخلاق کے لئے کافی اثرات رکھتے ہیں، جن میں خدا کے بندہ کو یاد کرنا، دل کی نورانیت، سکون قلب، { خدا کی نافرمانی} کا خوف، گناھوں کی بخشش اور علم و حکمت قابل ذکر ہیں- عام طور پر ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...
ظهور کی نشانیوں میں سےا یک نشانی یه هے که ایک ایسا شخص خروج کرے گا اور سامنے آئے گا جو خود بھی گمراه هو گا اور دوسروں کو بھی گمراه کرے گا جس کا نام «دجال» هو گا. لغت میں هر جھوٹ بولنے والے کو دجال کها جاتا هے ...