جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:جوهر و عرض)
-
اگر مجردات تام معروض` اعراض اور تغیر و تبدل سے دوچار نہ ھو جائیں ، تو ہم کیسے مجردات کے جوہر ھونے پر ممکن الوجود اطلاق کرتے ہیں جبکہ خدائے متعال جو مجرد تام ہے کو جوہر شمار نہیں کرتے ہیں؟
6736 2012/08/21 اسلامی فلسفہیہ کہ مجردات تام پر جوہر کا اطلاق کیوں ھوتا ہے یا یہ کہ مجردات تام کیوں معروض اعراض قرار نہیں پاتے ہیں ؟ اس کا جواب یہ ہے کہ جوہر کی تعریف میں کہا جاتا ہے: ماهیه اذا وجدت فی الخارج وجدت لافی موضوع ، ح