جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:عملی)
-
مومنین کے آپس میں معانقہ(گلے ملنے) کا کیا ثواب ہے؟ کیا پے در پے تین بار معانقہ کرنا کسی حدیث میں آیا ہے؟
11961 2015/06/15 حدیثالف تمام احکام و اداب ، جو دینی تعلیمات میں سفارش کئے گئے ہیں ، مصالح اور مفاسد کی بنیاد پر ہیں اور ان میں سے اکثر کےفلسفہ کے بارے میں ایات و روایات میں ذکر کیا گیا ہے۔ لیکن اس کے یہ معنہ نہیں ہیں ہم
-
رزق کے بارے میں کونسی روایت موجود ہے؟ رزق حلال حاصل کرنے کے طریقے کیا ہیں؟ افزائش رزق کے لئے کونسی دعائیں موجود ہیں؟
14547 2015/05/21 رزقلوگوں کے عام تصور کے خلاف کہ رزق کو صرف اس کے مادی مصادیق میں استعمال کرتے ہیں ، روایتوں میں لفظ رزق وسیع معنی میں استعمال ہوا ہے اور خدا وند متعال کی تمام نعمتوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ خواہ وہ نعمت مادی ہ
-
" خداوند متعال ممکن ہے اپنے حق کے بارے میں چشم پوشی کرے لیکن حق الناس کو معاف نہیں کرتا ہے۔" اس کلام کا دقیق منبع کیا ہے؟
6768 2015/04/16 متفرقحق الناس اسلام میں ایک عالی ترین قانونی مفاہیم میں سے ہے۔ جس چیز میں لوگوں کا کوئی حق ہو ، وہ حق الناس کے دائرے میں قرار پاتی ہے۔ [ 1 ] اگر کوئی گناہگار اپنے گزشتہ گناہوں کے بارے میں بارگاہ الہی میں ت
-
جس نے بارہا توبہ کرکے اسے توڑدیا ہو اور اب خدا اور ائمہ اطہار(ع) پر زیادہ شک کر رہا ہے، کیا خدا وند متعال نے اسے رد کیاہے؟ اس کے لئے خدا کے قریب آنے کا کونسا طریقہ ہے؟
5842 2015/04/05 عملی اخلاقگناہ اور معصیت ، انسان کی نابودی کا سبب ہے اور توبہ اور گناہ کو ترک کرنے کا اٹل فیصلہ ، نجات کی طرف حرکت ہے۔ شیطان انسان کا دشمن ہے اور اس کی تمام کوشش یہ ہوتی ہے تاکہ اس قسم کے وسواس پیدا کرکے انسان
-
تصوف کیا ہے؟ کیا امام خمینی ﴿رہ﴾ ایک صوفی تھے ؟
13964 2014/01/22 عملی عرفانتصوف درحقیقت صوف سے ہے اور صوف کے معنی پشم﴿ اون ﴾ ہیں۔ یہ ایک ایسا مکتب ہے جس کی بنیاد صوفیوں یا پشمینہ پوشوں نے ڈالی ہے ، جو معنوی خود سازی اور ظواہر دنیوی سے دوری کا دعوی کرتے ہیں اور پوری تاریخ میں
-
دینی عقل تک پہنچنے کے لئے آپ کونسے عملی طریقوں کی تجویز کرتے ہیں؟
5794 2013/08/13 عملی اخلاققابل بیان ہے کہ علم ، ایمان اور عمل کے درمیان دائمہ رابطہ موجود ہے ، انسان اس وقت دینی عقل تک پہنچتا ہے جب جس قدر وہ سمجھتا ہے اور جانتا ہے اس پر عمل کرتا ہے- روایتوں میں ایا ہے کہ: جو کچھ جانتے ھو اس
-
قرآن مجید کی قرائت کے باطنی آداب سے کیا مراد ہے؟
12724 2012/11/20 قرآنی علومچونکہ قران مجید ، پیغمبر اسلام { ص } کا لافانی معجزہ اور خداوند متعال کا کلام ہے ، اس لئے صدر اسلام سے مسلمانوں کے درمیان خاص احترام و قدر و منزلت کا حامل رہا ہے- قران مجید کی ایات اور سفارشوں اور پیغ
-
روزہ انسان پر کون سے تربیتی اثرات ڈالتا ہے؟
14762 2012/11/20 روزه و رمضانروزہ ، تزکیہ نفس ، انسان کے اپنے نفس پر غلبہ پانے اور نفسانی خواہشات سے مبارزہ کرنے کی ایک قسم کی مشق ہے- روزہ جسمانی فوائد کے علاوہ انسان کے انفرادی اور اجتماعی لحاظ سے تربیتی اور تعمیری فوائد رکھت
-
دینی اور لا دینی مکاتب اور نظاموں کے درمیان کون سے امتیازات ہیں؟
6468 2012/11/19 کلیاتپہلے یہ نکتہ بیان کرنا ضروری ہے کہ دین اسلام اور دوسرے تحریف نہ ھوئے اسمانی ادیان کے درمیان اصلی شباہتیں ، استقرار توحید و خدا پرستی اور خدا کے بندوں کو غیر خدا کی پرستش سے نجات دلانا ہے ، جیسا کہ قرا
-
ذکر سے کیا مراد ہے اور اس کی کتنی قسمیں ہیں؟
33276 2012/09/19 عملی عرفانخدا کے ذکر اور یاد روح و اخلاق کے لئے کافی اثرات رکھتے ہیں ، جن میں خدا کے بندہ کو یاد کرنا ، دل کی نورانیت ، سکون قلب ، { خدا کی نافرمانی } کا خوف ، گناھوں کی بخشش اور علم و حکمت قابل ذکر ہیں- عام طو
-
کیا چشم بصیرت سےخدا کو دیکھنا وہی شہود قلبی ہے؟
8132 2012/08/06 عملی عرفانامام علی { ع } کے کلام کے مطابق ، چشم بصیرت سے خداوند متعال کا مشاہدہ کرنا ، علم کلام کے مطابق خدا کو دیکھنے کی بحث سے متعلق ہے- باری تعالی کے قول کے مطابق ، رویت بصری جو رویت و تجلی قلبی سے متفاوت ہے