مقام معظم رھبری ( حضرت آیۃ اللھ العظمی سید علی خامنھ ای ) کے دفتر کا جواب:نماز مغرب اور عشاء کا آخری وقت شرعی نیمھ شب تک ھےیعنی ظھر شرعی سے سوا گیاره گھنٹے (۱۵/ ۱۱) کے بعد۔ احتیاط یھ ھے کھ اس موقع تک نماز کو نھیں پڑھا ...
اس سوال کے جواب میں یوں کها جاسکتا هے:١)اس سلسله میں مجموع آیات وروایات سے معلوم هوتا هے که تازه بالغ هوئے اس جوان (غلام)کا قتل هو نا ایک اتفاقیه حادثه یا ذاتی چاھت اور غضب پر مبنی اقدام نهیں تھا –٢)قرآن مجید نے،حضرت خضر کو خدا کے ...
فلسفیانہ نقطہ نظر سے مخلوقات کے کمال کا سفر، ان کے، پست ترین حد سے وجود کے بلند ترین درجہ پر پہنچنے تک ، ہمیشہ اس طرح ہے کہ وجودی کمال کا تنزل یافتہ پست مرتبہ، بلند تر ھوتا ہے اور بلند تر مرتبہ کے بھی اپنے ماوراء ...
مهدویت کا اعتقاد اور حضرت مهدی (عج) کے ظهور کا عقیده ، اسلامی عقائد کا ایک اهم حصه هے جو حضرت رسول اکرم (صل الله علیه وآله وسلم) کی بشارتوں کی بنیاد پر تمام اسلامی فرقوں اور مذهبوں کے درمیان پایا جاتاهے ، اهل سنت کی ...
اسلامی نقطھ نظر سے کوئی بھی فیصله کر تے وقت، پهلا کام عقل اور انسان کی سوچ پر چھوڑا گیا ھے۔ جھاں ایک انفرادی عقل ، حکیمانه فیصلھ کرنے پر قادر نھیں وھاں " مشورت" عقل کو حقیقت تک پھنچنے اور اسے شفاف بنانے میں مدد کرتی ھے اسی طرح ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
خدا کے ذکر اور یاد روح و اخلاق کے لئے کافی اثرات رکھتے ہیں، جن میں خدا کے بندہ کو یاد کرنا، دل کی نورانیت، سکون قلب، { خدا کی نافرمانی} کا خوف، گناھوں کی بخشش اور علم و حکمت قابل ذکر ہیں- عام طور پر ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...
ظهور کی نشانیوں میں سےا یک نشانی یه هے که ایک ایسا شخص خروج کرے گا اور سامنے آئے گا جو خود بھی گمراه هو گا اور دوسروں کو بھی گمراه کرے گا جس کا نام «دجال» هو گا. لغت میں هر جھوٹ بولنے والے کو دجال کها جاتا هے ...