جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:وظیفۀ شیعیان در زمان غیبت)
-
کیا ا مہدی (عج) نے فرمایا ہے کہ:" اگر آپ میرے انتظار میں ہوتو ہر نماز اور ہر دعا سے پہلے پڑھنا چاہئیے:" اللھم عجل لولیک الفرج"
9242 2015/09/16 درایت حدیثروایتوں کے منابع میں تحقیق و جستجو کرنے کے بعد ہم نے اس قسم کی کوئی روایت نہیں پائی ہے۔ لیکن اس کے مشابہ ایک روایت ہے جس کا مضمون یہی ہے۔ امام عج فرماتے ہیں: اکثروا الدعا بتعجیل الفرج فان فی ذلک فرجکم