جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:کلیات)
-
حقیقت و واقعیت کے درمیان فرق کیا ہے؟ کیا یہ دوثابت یانسبی امرہیں؟
11053 2015/05/21 کلیاتدو لفظ واقعیت اور حقیقت ، بہت سے مواقع پر ہم معنی و مترادف ہیں اور ان دونوں الفاظ کو ایک دوسرے کی جگہ پر استعمال کیا جاتا ہے۔ جدید اصطلاح میں عام طور پر خود واقعیت اور نفس الامر واقعیت اطلاق ہوتا ہے۔