17613
حقوق و احکام
2008/08/23
سوره نساء کی آیت نمبر ۳۴ میں عورتوں پر مردوں کی نگرانی اور حکمرانی " الرجال قوامون علی النساء" عورتوں پر مردوں کے تسلط ، زور زبردستی اور بالا دستی کے معنی میں نھیں ھے ، بلکھ جیسا کھ اھل لغت اور ان کی پیروی میں اکثر مفسرین نے کھا ...