اعلی درجے کی تلاش
کا
5657
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2010/03/10
 
سائٹ کے کوڈ fa2823 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 7658
سوال کا خلاصہ
امام حسن (ع) اور امام حسین (ع) نے کیوں امام علی (ع) کے پاس مروان بن حکم کے لئے ثالثی اور شفاعت کی؟
سوال
نهج البلاغه کا خطبه نمبر 72 یوں هے: "مروان بن حکم جنگ جمل میں اسیر هوا ـ امام حسن اور امام حسین (علهیما السلام) نے امیرالمومنین (ع) کے پاس اس کی شفاعت کی اور اس کی رهائی کی درخواست کی اور کها که وه آپ (ع) کی بیعت کرے گا ـ علی علیه السلام نے فرمایا: "کیا اس نے عثمان کے قتل کے بعد میری بیعت نهیں کی تھی؟ مجھے اس کی بیعت کی کوئی ضرورت نهیں هے ـ وه بیوفائی میں یهودیوں کے مانند هے ـ اگر وه میری بیعت کرے گا٬ غداری کرے گا اور مخفیانه طور پر بیعت کو توڑدے گا ـ جان لو که وه مستقبل میں اقتدار پر قابض هوگا ـ لیکن اس کی حکومت کا زمانه کافی مختصر هو گا ـ وه چار فرمانراؤں کا باپ هے ـ عنقریب امت اسلامیه اس کے اور اس کے بیٹوں کے توسط سے خونین ایام کا مشاهده کرے گی "
حضرت علی علیه السلام کی مذکوره فرمائشات کے پیش نظر امام حسن اور امام حسین (علهیما السلام) نے اپنے والد کی عدم رضایت کے باوجود کیوں اس قسم کے پست اور نکمے شخص کے لئے ثالثی ارو شفاعت کی هے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا