جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:امام باقر ع)
-
امام باقر{ع} کی سوانح حیات بیان کیجئے؟
10806 2012/11/20 معصومین کی سیرتمحمد بن علی بن الحسین { ع } ملقب بہ باقر و کنیہ ابو جعفر ، امام سجاد { ع } کے بیٹے ہیں- بعض مورخین ان کی پیدائش مدینہ منورہ میں اول ماہ رجب روز جمعہ جانتے ہیں اور بعض دوسرے ماہ صفر کی تیسری تاریخ جانت