جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:اصول و مبانی)
-
روایت میں آیا ہے کہ «و لا یدبّر العبد النفسه تدبیرا». کیا یہ روایت سفارش کرتی ہے کہ زندگی میں منصوبہ بندی نہ کی جائے؟
8289 2015/05/21 درایت حدیثعنوان بصری کی حدیث میں جو جملہ ایا ہے کہ: و لا یدبر العبد النفسه تدبیرا . [ 1 ] اس کے معنی عدم تدبیر ، بے نظمی اور زندگی میں منصوبہ بندی نہ کرنا نہیں ہے ، بلکہ اس کے یہ معنی ہیں کہ انسان کو ایک ایسے م
-
کیا تفویض کا اعتقاد﴿ یعنی دنیا کے امور کی تدبیر ائمہ اطہارعلیھم السلام کو سونپا جانا﴾ جو بعض احادیث میں نقل کیا گیا ہے، قابل قبول ہے؟
9297 2013/11/27 درایت حدیثہمارے علم کے مطابق ائمہ ﴿ع﴾ کے تفویض کے ثبوت میں چند احادیث نقل کی گئی ہیں ، کیا یہ تفویض غیر محکم ہے ؟ « و عن محمد بن سنان قال: کنت عند ابی جعفر الثانی ( ع ) فذکرت اختلاف الشیعه فقال ان الله لم یزل ف
-
دل کی آنکھوں سے خدا کو دیکھنے کا طریقہ کیا ہے؟ اس راہ میں تازہ قدم رکھے ھوئے انسان کو کہاں سے شروع کرنا چاہئے؟
12222 2013/08/13 عملی عرفانخداوند متعال کی تجلیات کو دل کی انکھوں سے دیکھنا وہی خدا کو دیکھنے کے صحیح معنی ہیں- اس کے مختلف درجات ھوتے ہیں-اگر چہ اصلی درجہ صرف سالک کے ذات الہی میں فنا ھونے سے حاصل ھوتا ہے ، لیکن اس کے نچلے درج
-
اس روایت کے کیا معنی ہیں کہ: " جس نے اپنے نفس کو پہچانا وہ اپنے پروردگار کو پہچانتا ہے- " جبکہ تمام انسان جسم اور روح سے پیدا کئے گئے ہیں؟
20673 2013/04/18 درایت حدیثنفس کے مفہوم اور اس کے بدن سے رابطہ کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کرنے کے لئے اپ ہماری اسی سائٹ کے سوال نمبر 35150 { حقیقت نفس } اور سوال نمبر 3250 { رابطہ روح و نفس } کی طرف رجوع کرسکتے ہیں- لیکن
-
علم عرفان میں عام حجاب اور خاص حجاب سے کیا مراد ہے؟
8227 2013/04/18 مقاماتعرفانی لغت میں لفط حجاب اور پردہ کا کافی استفادہ کیا جاتا ہے- معلوم ھوتا ہے کہ اہل عرفان نے اس اصطلاح کو قران مجید اور احادیث سے لیا ہے- قران مجید ، خدا وند متعال کے انبیا { ع } سے رابطہ کو ہمیشہ لفظ
-
کیا چشم بصیرت سےخدا کو دیکھنا وہی شہود قلبی ہے؟
8233 2012/08/06 عملی عرفانامام علی { ع } کے کلام کے مطابق ، چشم بصیرت سے خداوند متعال کا مشاہدہ کرنا ، علم کلام کے مطابق خدا کو دیکھنے کی بحث سے متعلق ہے- باری تعالی کے قول کے مطابق ، رویت بصری جو رویت و تجلی قلبی سے متفاوت ہے