اعلی درجے کی تلاش
کا
5273
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2009/04/14
 
سائٹ کے کوڈ fa2006 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 4692
سوال کا خلاصہ
کیا ٹروریسٹ کے الزام سے بچنے کے لئے پردے کو هٹایا جاسکتا هے؟
سوال
کیا امریکه میں ایک عورت پرده کی رعایت نهیں کرسکتی هے، تاکه اس پر ٹروریسٹ کا اتهام نه لگا یئں؟
ایک مختصر

اس سوال کے سلسله میں مراجع عظام کے دفاتر سے مندرجه ذیل جوابات حاصل هوئے هیں:

دفتر آیت الله العظمی خامنه ای (مدظله العالی)

سوال کے فرض کے مطابق جائز نهیں هے ـ

دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی (مدظله العالی)

یه امور ترک حجاب کے لئے جواز نهیں بن سکتے هیں ـ

دفتر آیت الله العظمی صافی گلپائگانی (مدظله العالی)

پردے کی حفاظت کرنا ضروری هے اور مذکوره مطالب کے بارے میں مقاومت کرنی چاهئے اور اگر اسے خلاف شرع کام انجام دینے پر مجبور کریں تو اسے وهاں سے هجرت کرنی چاهئے ـ      والله العالم

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا