Please Wait
کا
6191
6191
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/10/05
سوال کا خلاصہ
پیغمبر اسلام [ص] کے علاوه تمام انبیاء [ع] پر شیعوں کے ائمه کی برتری کی دلیل کیا ھے؟
سوال
میں نے ایک جگه پر پڑھا ھے که شیعوں کا اعتقاد هے که ان کے باره امام [ع] پیغمبر اسلام [ص] کے علاوه تمام انبیاء [ع] اور رسولوں سے برتر ھیں۔ اور اس کو ثابت کرنے کے لئے وه ایک دلیل یه پیش کرتے ھیں که حضرت عیسی[ع] بهشت میں حضرت امام مھدی[ع] کے پیچھے نماز پڑھیں گے۔ اگر چه اهل سنت کے مذهب میں آیا ھے که حضرت عیسی[ع] زمین پر اتریں گے، لیکن ایک رسول یا پیغمبر کے عنوان سے نهیں، بلکه حضرت محمد[ص] کی امت کے ایک فرد کی حیثیت سے، اس بنا پر کیا یه بات صحیح ھے که باره امام تمام رسولوں اور انبیاء[ع] سے بجز حضرت محمد[ص] کے برتر ھیں؟ اسی طرح کیا یه اعتقاد، رسولوں کی قطعیت کے ساتھ تضاد نھیں رکھتا ھے؟ کیونکه یهاں پر[ شیعوں کے کهنے کے مطابق] خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفے[ص] کے علاوه تمام انبیاء [ع] اور رسولوں پر ائمه برتر ھیں؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے