اعلی درجے کی تلاش
کا
6722
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2010/07/04
 
سائٹ کے کوڈ fa3203 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 8750
سوال کا خلاصہ
جو شخص مر گیا هے، اور دنیا میں کوئی دسترس نهیں رکھتا هے، کیا یه بدخواهی نهیں هے که هم اس کو خدا کی رحمت سے محروم کرنا چاهئیں؟ هم انسانوں سے متنفر نهیں هیں، بلکه ان کے اعمال سے متنفر هیں، پس، زیارت عاشورا میں کیوں هم مرده پر لعنت کرتے هیں؟ وه بھی ابدی لعنت؟
سوال
میں زیارت عاشورا کو، اس کے معنی کو مدنظر رکھتے هوئے پڑھتا تھا که، میرے ذهن میں یه سوال پیدا هوا- اس کے جواب کے سلسله میں آپ کا پیشگی شکریه بجا لاتا هوں:
"وَ الْعَنْ عُبَیْدَ اللَّهِ بْنَ زِیادٍ وَ ابْنَ مَرْجانَةَ وَ عُمَرَ بْنَ سَعْدٍ وَ شِمْراً وَ آلَ اَبى سُفْیانَ وَ آلَ زِیادٍ وَ آلَ مَرْوانَ اِلى یَوْمِ الْقِیمَةِ» «عَلَیْهِمْ مِنْکَ اللَّعْنَةُ اَبَدَ الْآبِدینَ» جو مرچکا هے اور دنیا میں کوئی دسترس نهیں رکھتا هے،کیا یه بدخواهی اور بدنیتی نهیں هے که هم اس کو خدا کی رحمت سے محروم کرنا چاهئیں؟ کیا یه کام " رحمۃ للعالمین" هونے سے منافات نهیں رکھتا هے؟ همارا اعتقاد هے که ائمه اطهار{ع} اپنے دشمنوں کو بھی دوست رکھتے تھے، حتی اسے بھی دوست رکھتے تھے، جو ان سےجنگ کرتا تھا، اس کے مقدر سے دلچسپی رکھتے تھے- یعنی لوگوں کو خدا کی رحمت کے نزدیک لانا چاهتے تھے- هم انسانوں سے متنفر نهیں ، بلکه ان کے اعمال سے متنفر هیں { لو علم المدبرین کیف اشتیاقی بهم لماتوا شوقا} پس هم کیوں مرده پر لعنت بھیجتے هیں، وه بھی ابدی لعنت؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا