Please Wait
کا
5971
5971
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/02/15
سوال کا خلاصہ
کیا انبیاء سے علی (ع) کی ولایت کے عھد وپیمان لینے کا ذکر، قرآن مجید یادوسری آسمانی کتابوں میں آیا ھے؟
سوال
شیعوں کا دعویٰ ھے که پیغمبر اسلام (ص) نے گزشته تمام انبیاء (ع) سے حضرت علی بن ابیطالب کی ولایت کا عھد و پیمان لیا ھے اور گزشته انبیاء (ع) نے لوگوں کو اس امر کی دعوت کی ھے، اگر یه حقیقت ھے تو گزشته انبیاء (ع) کی کتابوں میں کیوں یه موضوع بیان نھیں ھوا ھے؟ اس سے بڑھ کر خود قرآن مجید میں اس موضوع کے بارے میں کیوں کوئی آیت درج نھیں ھے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے