Please Wait
کا
5376
5376
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/02/15
سوال کا خلاصہ
کیا علم خدا کی موجوده زمانه کے موسم شناسی اور سونوگرافی جیسے علوم سے کوئی منافات ھے؟
سوال
خداوند متعال ارشاد فرماتا ھے : ”یقیناً الله ھی کے پاس قیامت کا علم ھے ” اور وھی پانی برساتا ھے اور (ماؤں کے) شکم کے اندر کا حال جانتا ھے ۔ ۔ ۔ ”الله جاننے والا اور باخبر ھے۔” (سوره لقمان/۳۴) ”پھر نطفه کو علقه (خون کا لوتھڑا) بنایا ھے اور پھر علقه سے مضغه پیدا کیا ھے اور پھر مضغه سے ھڈیاں پیدا کی ھیں اور پھر ھڈیوں پر گوشت چڑھایا ھے پھر ھم نے اسے ایک دوسری مخلوق بنادیا ھے تو کس قدر با برکت ھے وه خدا جو سب سے بھتر خلق کرنے والاھے ۔” کیا یه موجوده زمانه کے موسم شناسی اورسونوگرافی جیسےعلوم کے منافی (سوره مومنون / ۱۴) ھے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے