اعلی درجے کی تلاش
کا
6226
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/04/11
 
سائٹ کے کوڈ fa4234 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 13159
سوال کا خلاصہ
کیا انسان کو اپنے دینی بھائی کے بارے میں جس کے ساتھ کسی وجه سے لڑائی جگھڑا اور توتو میں میں ھوئی ھے۔ ایسی باتیں کرنے کا حق ھے جو اس کے لئے اذیت کا سبب بنیں اور کیا اس کے ساتھ غصه اور ناراضگی کو جاری رکھنا جائز ھے، جب که اس کے اس دینی بھائی نے معذرت خواھی بھی کی ھو؟
سوال
کیا دو با ایمان دوستوں کے درمیان طویل مدت تک ناراضگی، کینه اور جدائی خاص کر رمضان المبارک میں جاری رکھنا جائز ھے؟ حتی که اگر ان میں سے ایک خطا کار بھی ھو لیکن وه اپنی خطا پر پشیمان ھو۔ کیا دوسرا فریق۔۔ ایک مومن شخص ھونے کے باوجود۔۔ حق رکھتا ھے که صلح نه کرے اور اپنے نا پسند اعمال کے ذریعه اپنے دوست کو ردعمل کا اظھار کرنے پر مجبور کرے؟ جب که اس کا دوست کسی قسم کے رد عمل کا مظاھره نھیں کرتا ھے اور اس کے نا پسند برتاﺅ کے مقابلے میں خاموش رھتا ھے۔ کیا ایک مسلمان اور مومن شخص کے لئے ایسا برتاﺅ کرنا شائسته ھے؟!
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا