Please Wait
کا
4700
4700
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/04/17
سوال کا خلاصہ
اگر کوئی ملک ھمارے ملک کے رھائشی علاقوں پر فوجی حمله کرے، تو کیا ھم بھی اس کا مقابله مثل کرسکتے ھیں؟
سوال
میرا سوال قضیه "تترس" کے بارے میں ھے۔ کیا عراق کی طرف سے ایران پر ٹھونسی گئی جنگ کے دوران، جب عراق نے ایران کے رھائشی علاقوں پر بمباری کی، تو اسلامی جمھوریه ایران بھی عراق کے اس اقدام کو روکنے کے لئے عراق کے رھائشی علاقوں پر بمباری کرسکتا تھا؟ چونکه میں اس سلسله میں ایک تحقیقاتی کام انجام دے رھا ھوں، اس لئے مھربانی کرکے مجھے اس کا بر وقت جواب دے کر شکریه کا موقع بخشیں۔
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے