Please Wait
کا
4996
4996
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/08/23
سوال کا خلاصہ
کیا یونیورسٹیوں میں اختلاط کی کوئی منطقی دلیل هے؟
سوال
کیا یونیورسٹیوں میں اختلاط کی کوئی منطقی دلیل هے؟ هم کیوں خود اپنے نوجوانوں کو گناه سے دوچار هونے کے وسائل فراهم کرتے هیں؟ مهربانی کر کے دین کے بارے میں ثابت قدم رهنے کے لیے همیں کوئی تدبیر بتائیے۔
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے