Please Wait
کا
5206
5206
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/09/22
سوال کا خلاصہ
خدا کے اثر و نفوذ کی طاقت زیاده ھے یا شیطان کے اثر و نفوذ کی طاقت؟
سوال
کیا شیطان کے کلام کا اثر خدا کے کلام سے زیاده ھے؟ کیونکه خدا نے انسان سے کها ھےکه اس میوه کو نه کھانا لیکن انسان نے نافرمانی کی اور اسے کھالیا، جبکه شیطان نے کها اسے کھاﺆ اور اس نے ا سے کھالیا ، ان میں سے کس کے کلام میں زیاده اثر ھونے کی طاقت پائی جاتی ھے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے