اعلی درجے کی تلاش
کا
5535
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2008/11/22
 
سائٹ کے کوڈ fa793 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 3620
سوال کا خلاصہ
کیا حج کی قربانی کو منی کے بغیر کسی اور جگھ ذبح کیا جاسکتا ھے؟
سوال
کیا ممکن ھے کھ مراجع عظام تقلید فتوی دین کھ ایرانی حجاج اپنے ملک مین بھیڑ کی قربانی کریں ۔ ( البتھ عین وقت پر ، اور نیابت کی صورت میں) کیا اس کام سے غربت کو قابو نھیں کیا جاسکتا ۔
ایک مختصر

مراجع عظام کا جواب:

حضرت آیۃ اللھ فاضل لنکرانی(رح)

 نھیں ۔ حج میں قربانی کرنا واجب ھے ، منٰی یا اُس جگھ جھان حاجی قربانی آج ذبح  کرتے ھیں۔ اورایام  حج میں یھ ذبح ھونا چاھئے۔

حضرت آیۃ اللھ مکارم شیرازی،

ھم نے پھلے یھ فتوی دیا تھا کھ حجاج کو اختیار ھے کھ مکھ یا اپنے شھر میں قربانی کریں البتھ قربانی میں تمام شرائط کا خیال رکھا جائے۔

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا